تنگ توڑ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) تنگ توڑے والا،۔ (سالوتری) گھوڑے کے پیٹ کی ایک بھونری کا نام جو منحوس خیال کی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) تنگ توڑے والا،۔ (سالوتری) گھوڑے کے پیٹ کی ایک بھونری کا نام جو منحوس خیال کی جاتی ہے۔